|
جمبر کلاں کے نواح میں ڈکیتی کی واردات چھ سے زائد مسلح ڈاکوں نے مقامی گتہ فیکٹر ی سے ہزاروں روپے مو بائل اسلحہ اور ٹرانسفارمر چھین کر فرار |
|
بدھ, 08 فروری 2012 13:21 |
|
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)جمبر کلاں کے نواح میں ڈکیتی کی واردات چھ سے زائد مسلح ڈاکوں نے مقامی گتہ فیکٹر ی سے ہزاروں روپے مو بائل اسلحہ اور ٹرانسفارمر چھین کر فرار تفصیلات
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف جلد قصور کا دورہ کر رہے ہیں، ناصرمحمود خاں جمیل احمد خاں |
|
بدھ, 08 فروری 2012 08:00 |
|
قصور(بیورورپورٹ)طلبا ءمیں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے لیے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف جلد قصور کا دورہ کر رہے ہیں یہ بات مسلم لیگ ن کے رہنماءناصرمحمود خاں جمیل |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کمرشل گاڑی کا ڈرائیونگ لرنر پرمنٹ حاصل کرنےوالے امیدوار کی عمر 21سال سے زائد ہونی چاہیے،ڈی ایس پی ٹریفک قصور امہ سلمہ |
|
بدھ, 08 فروری 2012 07:57 |
 قصور(بیورورپورٹ)ڈی ایس پی ٹریفک قصور امہ سلمہ نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے ہدایات جاری کردیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک قصور امہ سلمہ نے ڈرائیونگ لائسنس |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین بھائی پھیرو پر بھی ڈالیںجہاںکی پرنسپل نے فیسوں کی مد میںپچھلے سال ایک لاکھ 99 ہزار روپے ہڑپ کرلیے، سینکڑوں طالبات کا تعلیمی مستقبل مخدوش ،طالبات کا احتجاجی مظاہر |
|
بدھ, 08 فروری 2012 07:54 |
|
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)خادم اعلیٰ پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی اک نظر گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین بھائی پھیرو پر بھی ڈالیںجہاںکی پرنسپل نے فیسوں کی مد میںپچھلے سال ایک لاکھ 99 ہزار روپے ہڑپ کرلیے ۔جبکہ پرنسپل نے اپنے آپ کو تو بچالیا تھا مگر کلرک کے خلاف تھانہ سٹی بھائی |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
عوام کی جان ومال کی حفاظت میری اولین ترجیح ہے ، پولیس ملازمین جو اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنے فرائض منصبی سرانجام دیتے ہیں،ڈی پی او قصور سید خرم علی شاہ |
|
بدھ, 08 فروری 2012 07:52 |
|
قصور(بیورورپورٹ)قصور ڈی پی او قصور سید خرم علی شاہ کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس نوٹ میں کہا گیا ہے کہ عوام کی جان ومال کی حفاظت میری اولین ترجیح ہے لیکن پولیس |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
ناقص ادویات کے استعمال سے تھانیدار سمیت مزید دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے |
|
بدھ, 08 فروری 2012 07:49 |
|
قصور(بیورورپورٹ)قصور میں ناقص ادویات کے استعمال سے تھانیدار سمیت مزید دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے بتایا گیا ہے کہ ظہیر آباد کالونی کا محنت کش محمد یٰسین بھٹی جو سات
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
|
آئندہ انتخابات میں این اے 139 میں چوہدری منظور احمد کے ساتھ صوبائی حلقہ پی پی 177 میں مرزا نسیم الحسن ایڈووکیٹ کو امیدوار نامزد کیا جائے،پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ کامطالبہ |
|
بدھ, 08 فروری 2012 07:48 |
|
قصور(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ کا ضلعی جنرل سیکرٹری شیخ نصر محمود اور دیگر رہنماﺅںنے پارٹی کی مرکزی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات میں
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
لڑیری سوسائٹی کے زیر اہتمام "ادب اور سماج "پرسیمینار |
|
بدھ, 08 فروری 2012 07:37 |
|
قصور(بیورورپورٹ)قصور لڑیری سوسائٹی کے زیر اہتمام پروفیسر سید مصدق حسین کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا تنظیم کے نمائندہ اجلاس میں ضلع قصور میں انجمن ہذا کی ادبی
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں شامل مخالفین پر مسلح افرادو کی اندھا دھند فائرنگ، دو افراد شدید زخمی، سٹی پولیس ناکام |
|
بدھ, 08 فروری 2012 07:30 |
|
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں شامل مخالفین پر مسلح افرادو کی اندھا دھند فائرنگ، دو افراد شدید زخمی ، سٹی پولیس امن عامہ برقرار رکھنے میں
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
بھائی پھیرو اور گردو نواح میں عید میلاد النبی ﷺ نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی |
|
بدھ, 08 فروری 2012 07:30 |
|
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)بھائی پھیرو اور گردو نواح میں عید میلاد النبی ﷺ نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔ مرکزی جلوس مسجد ٹلے والی سے نکالا گیا جس کی قیادت جمعیت
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات رکوانے کے لیے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا،حلقہ این اے 140میں زبردست تحریک شروع کر دی ہے |
|
منگل, 07 فروری 2012 06:23 |
|
قصور(بیورورپورٹ)ایک طرف تو تحریک انصاف ضمنی انتخابات رکوانے کے لیے عدالت عظمیٰ سے رجوع کر چکی ہے جبکہ دوسری طرف اپنی حمایت کو برقرار رکھنے کے لیے تحریک انصاف |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
این اے 140 سے مسلم لیگ ن نے سابق تحصیل ناظم ملک رشید احمد خاں کو اپنا ٹکٹ ہولڈر نامزد کر دیا |
|
منگل, 07 فروری 2012 06:21 |
|
قصور(بیورورپورٹ)این اے 140 سے مسلم لیگ ن نے سابق تحصیل ناظم ملک رشید احمد خاں کو اپنا ٹکٹ ہولڈر نامزد کر دیا ہے جبکہ ن لیگ کے سابق ٹکٹ ہولڈر اور جمعیت اہلحدیث کے رہنماءڈاکٹر |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
|
|
|
صفحہ 1 کا 144 |