|
السلام علیکم ناظرین قصور اپ ڈیٹس ڈاٹ کام میں آپ کو خوش آمدیدکہتے ہوئے ضلع قصور کے بارے میں اردو زبان کی پہلی ویب سائٹ کے ساتھ حاضر خدمت ہیں ۔ ضلع قصور کی پہلی اردو ویب سائٹ کا مقصد اس ضلع کی تاریخ ، مفید معلومات ، خبریں ، تبصرے ، کالم اور مختلف قسم کی سرگرمیوں کی تازہ بہ تازہ رپورٹس آپ تک پہنچانا ہے ۔ اس کے علاوہ اپنے ضلع کی نمائندگی کرتے ہوئے مختلف حل طلب مسائل کو حکام بالا کے سامنے رکھنا اور ان کے حل کی کوشش کرنا بھی ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں۔اس سلسلہ میں ہمیں ہر قدم پرآپ کا مخلصانہ تعاون درکار ہے ۔ قصوراپ ڈیٹس ڈاٹ کام کے صفحات آپ کی تحریروں اور مفید مشوروں کے لئے حاضر ہیں ، ہمیں آپ کی تحریروں اور رائے کا ہمیشہ انتظار رہے گا ۔ نوٹ : اپنے اشتہارات کی بکنگ اور پراڈکٹس کی تشہیر کے لئے بھی رابطہ فرمائیں ۔ خیراندیش : حاجی محمدحنیف 4310492-0301 Email : (
یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
) (
یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
) Visit : www.kasurupdates.com
|