بینر
بینر

سب ایڈیٹر کے قلم سے

بینر
بینر

آن لائن

ہمارے ہاں 1 مہمان آن لائن ہیں
بینر
شب برات کی آمد ،گھی،چینی،سوجی،چاول ودیگر اشیاءکی فروخت میں تیزی سے اضافے کے ساتھ دکانداروں نے قیمتیں بڑھادی گئیں چھاپیے ای میل
پیر, 26 جولائی 2010 16:57
 کھڈیاں خاص(نامہ نگار) شب برات کی آمد کے باعث گھی،چینی،سوجی،چاول ودیگر اشیاءکی فروخت میں تیزی سے اضافے کے ساتھ دکانداروں نے قیمتیں بڑھادیں،تفصیلات کے مطابق ملک میں شب برات کے مذہبی تہوار کی آمد آمد ہے شب برات کے حوالہ سے شہرکی مختلف پرچون دکانوں پر گھی،چینی،سوجی،میوہ،بادام،چاول ،مصالحہ جات وغیرہ کی فروخت تیز ی سے ہورہی جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دکانداروں نے قیمتیں بڑھادی ہیں جس سے غریب آدمی پربہت گہرا اثر پڑے گا انجمن اصلاح معاشرہ کے صدر اشرف رحمانی،مہربشارت صدیقی،طارق ضیا ودیگر نے انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔


 
 
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر