بینر
بینر

سب ایڈیٹر کے قلم سے

بینر
بینر

آن لائن

ہمارے ہاں 1 مہمان آن لائن ہیں
بینر
پھول نگر،5مسلح افراد گن پوائنٹ پر خاتون خانہ کو اغوا کر کے لے گئےتھانہ صدر پھول نگر نے مقدمہ درج چھاپیے ای میل
پیر, 26 جولائی 2010 17:01
 پھول نگر،5مسلح افراد گن پوائنٹ پر خاتون خانہ کو اغوا کر کے لے گئےتھانہ صدر پھول نگر نے مقدمہ درج کر کے مغوی کی باز یابی کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیئے تاحال کوئی بازیابی نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق پھول نگر کے نواحی گاوں بونگے بلوچاں کے رہاشی کسان عبدالرحمان کے گھر ملزم عبدالرزاق، مشتاق اور تین نامعلوم آئے اور گن پوائنٹ پر میری بیوی(ن) بی بی کو سفید کار میں اغوا کر کے لے گئے۔ تھانہ صدر پھول نگر نے مقدمہ درج کر کےمغوی کی بازیابی کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیئے تاحال کوئی بازیابی عمل میں نہ لائی جاسکی۔

 
 
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر