بینر
بینر

سب ایڈیٹر کے قلم سے

بینر
بینر

آن لائن

ہمارے ہاں 1 مہمان آن لائن ہیں
بینر
حکمران ملک میں قانون کی حکمرانی اورامن وامان کی صورتحال کوبہتربنانے میں ناکام ہوچکی ہے،ملک ظہیربابر ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ چھاپیے ای میل
منگل, 27 جولائی 2010 12:39
 کھڈیاں خاص(نامہ نگار)حکمران بددیانتی سے وکلاءکو خریدنے کی کوششیں کررہے ہیں ملک میں قانون کی حکمرانی اورامن وامان کی صورتحال کوبہتربنانے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں ان خیالات کااظہار ملک ظہیربابر ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ،رانا منیر احمدایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ،چوہدری مدثرطور،مصطفیٰ تبسم طور نے ایک کھڈیاں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ فیصلے کرتی ہے مگراس پرعملدرآمد نہیں کیاجاتا۔

 
 
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر