بینر
بینر

سب ایڈیٹر کے قلم سے

بینر
بینر

آن لائن

ہمارے ہاں 1 مہمان آن لائن ہیں
بینر
کھڈیاںخاص فلٹریشن پلانٹ لگانے کامطالبہ،آدھی سے زائد آبادی صاف پانی پینے سے محروم چھاپیے ای میل
منگل, 27 جولائی 2010 12:46
 کھڈیاں خاص(نامہ نگار)کھڈیاں خاص فلٹریشن پلانٹ لگانے کامطالبہ،آدھی سے زائد آبادی صاف پانی پینے سے محروم انجمن اصلاح معاشرہ کے صدر اشرف رحمانی ،مہربشارت صدیقی،سلیم رضا،یونین آف جرنلسٹ کھڈیاں کے پریس سیکرٹری عبدالواحدندیم ودیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میںکہاکہ کھڈیاں کی آدھی سے زیادہ آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے صاف پانی مہیانہ ہونے کی وجہ سے کئی قسم کی بیماریوں میں لوگ مبتلاہورہے ہیں غریب آدمی کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ بازار سے فلٹرشدہ پانی لیکر پیے انتظامیہ مطالبہ کیاگیاہے کہ کھڈیاں میں جلدازجلد فلٹریشن پلانٹ لگایاجائے۔


 
 
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر