بینر
بینر

سب ایڈیٹر کے قلم سے

بینر
بینر

آن لائن

ہمارے ہاں 2 مہمان آن لائن ہیں
بینر
پھول نگر،تھانہ سٹی پھول نگر کے چوری کے مقدمہ کا فیصلہ،جرم ثابت ہونے پر 1ملزم کو 4ماہ قیدکی سزا چھاپیے ای میل
بدھ, 28 جولائی 2010 04:33
 پھول نگر،تھانہ سٹی پھول نگر کے چوری کے مقدمہ کا فیصلہ،جرم ثابت ہونے پر 1ملزم کو 4ماہ قیدکی سزا۔ مذید تفصیلات کے مطابق جوڈیشنل مجسٹریٹ پتوکی مس شازیہ چیمہ نے تھانہ سٹی پھول نگر کے مقدمہ چوری کا فیصلہ سنایا۔ محلہ گلشن آباد پھولنگر کے رہاشی مدعی رانا محمد سرور کے ملزم یاسر علی نے 2 موبائل اور 3 ہزار روپے نقدی چوری کئے تھے جس کا مقدمہ تھانہ سٹی پھولنگر نے درج کیا تھا۔ جرم ثابت ہونے پر ملزم یاسر علی کو 4 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔
 
 
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر