|
پتوکی،نامعلوم چور سول کورٹ کے سامنے سے نائب کورٹ کی موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے |
|
|
|
بدھ, 28 جولائی 2010 04:34 |
|
پتوکی۔نامعلوم چور سول کورٹ کے سامنے سے نائب کورٹ کی موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے۔ تھانہ سٹی پتوکی نے مدعی کی درخواست پر نامعلوم افراد کی تلاش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پتوکی سول کورٹ کے سامنے سے نائب کورٹ محمد وارث کی نئی ہونڈا موٹر سائیکل نامعلوم چور تالہ توڑ کر لءگئے۔ تھانہ سٹی پتوکی نے مدعی کی درخواست پر کارروائی شروع کردی |