بینر
بینر

سب ایڈیٹر کے قلم سے

بینر
بینر

آن لائن

ہمارے ہاں 1 مہمان آن لائن ہیں
بینر
پھول نگر ،پھول نگر پولیس اور ڈاکووں کے درمیان پولیس مقابلہ، 2ڈاکو ہلاک جبکہ 2 افرار ہونے میں کامیاب چھاپیے ای میل
بدھ, 28 جولائی 2010 04:36
 
پھول نگر،پھول نگر پولیس اور ڈاکووں کے درمیان پولیس مقابلہ، 2ڈاکو ہلاک جبکہ 2 افرار ہونے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق پھول نگر مین جمبر اڈے پر تھانہ صدر پھول نگر نے عوامی اطلاع پر چھاپہ مارا اور پولیس کو دیکھ کر  ڈاکووں نے فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں جوابی فائرینگ سے 2 نامعلوم ڈاکو ہلاک جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈی۔ایس۔پی پتوکی کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو جاوید اور مشتاق ہیں باقی ڈاکووں  کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا
 
 
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر