|
موجودہ حکومت عوام کوریلیف دینے میں ناکام،تجارتی وشہری تنظیمیں |
|
|
|
جمعرات, 29 جولائی 2010 10:37 |
|
کھڈیاںخاص(نامہ نگار)کھڈیا ں کی تجارتی وشہری تنظیموں نے بجلی کے بلوں میں اضافہ کرنے پر شدید غم وغصہ کااظہارکرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ بجلی کی قیمتوں میں غیرضروری اضافے کانوٹیفکیشن وآپس لیا جائے،انجمن شہریان،انجمن اصلاح معاشرہ،انجمن تاجران،انجمن مرچنٹ،انجمن شوزودیگر تنظیموں کے عہدیداروں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کوریلیف دینے میں ناکام ہوچکی ہے جوسہولتیں پہلے مہیا ہیں انکو بھی چھینا جارہے ۔
|