بینر
بینر

سب ایڈیٹر کے قلم سے

بینر
بینر

آن لائن

ہمارے ہاں 4 مہمان آن لائن ہیں
بینر
کھڈیاں میں پابندی کے باوجود آتش بازی کاسامان فروخت ،انتظامیہ بے بس۔شہری چھاپیے ای میل
جمعرات, 29 جولائی 2010 10:41
 کھڈیاں(نامہ نگار)کھڈیاں میں پابندی کے باوجود آتش بازی کاسامان فروخت ،انتظامیہ بے بس شہریوں کوشدیداحتجاج تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے آتش بازی کے سامان پرپابندی عائد کی گئی تھی لیکن کھڈیاں اورگردونواح میں آتش بازی کاسامان پابندی کے باوجود فروخت ہوتا انتظامیہ نے چپ سادھ لی ہے جبکہ شہریوں کوبازاروں اورمحلوں سے گزرنے میں دشواری کاسامنا رہا کھڈیاں کے شہریوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ انتظامیہ کی غفلت کانوٹس لیں۔


 
 
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر