بینر
بینر

سب ایڈیٹر کے قلم سے

بینر
بینر

آن لائن

ہمارے ہاں 1 مہمان آن لائن ہیں
بینر
الہ آباد-زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ عبدالرزاق نامی نوجوان موقع پر ہلاک چھاپیے ای میل
جمعرات, 29 جولائی 2010 15:18
 
الہ آباد/(مہرابوبکرصدیق سے) الہ آباد-زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ عبدالرزاق نامی نوجوان موقع پر ہلاک تفصیلات کے مطابق الہ آباد کے نواحی گاﺅں گہلن ہٹھاڑ میں میں منشی عارف گروپ اور منیر گروپ میں ڈیڑھ ایکڑ زمین کا تنازعہ چل رہا تھا زمین منیر گروپ کے قبضہ میں تھی منشی عارف گروپ نے قبضہ لینے کی کوشش میں متنازعہ زمین میں ہل چلا دیا جس سے دونوں گروپوں میں فائرنگ ہو گئی فائرنگ کی زد میں آ کر منشی عارف کا بھائی عبدالرزاق موقع پر قتل ہو گیا پولیس الہ آ باد نے مقتول کے ورثاءکی درخواست پر منیر احمد ،سیف اللہ وغیرہ چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے نعش پوسٹ مارٹم کے لیے چونیاں بھجوا دی اور تفتیش شروع کر دی ہے 

 
 
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر